Latest News

Qazigund shopkeepers staged a demonstration .

قاضی گنڈ کے دکانداروں نے جمعہ کو  سرینگر جموں شاہراہ پر دھرنہ دیا

 

ٹول پوسٹ قاضی گنڈ کے دکانداروں نے جمعہ کو بازآبادکاری کے مطالبہ کو لے کر سرینگر جموں شاہراہ پر دھرنہ دیا۔متاثرہ دکانداروں کا کہنا ہے کہ جی ایس ٹی لاگو ہونے سے ان کا تجارت متاثر ہوا ہے تاہم سال 2017 میں ٹول پوسٹ کو گیٹ وے آف کشمیر میں تبدیل کرنے کا اعلان ہوا تھا جو تاحال پورا نہیں ہوا۔متاثرہ دکانداروں نے ریاستی گورنر سے مطالبہ کیا کہ وہ منظور شدہ رقومات واگزار کرے ساتھ ہی ٹول پوسٹ کو گیٹ وے آف کشمیر میں تبدیل کریں

CNI News Desk
the authorCNI News Desk
Current News Of India-CNI, is a first news agency and a multimedia news house that gather news and cover all the happenings of J&K and rest of the world. We Publish both English and Urdu news for newspapers and our news has a massive reach as they are carried by National as well as local Newspapers. CNI News is also one among the leading Multimedia News Houses.

Leave a Reply