Latest NewsLocal NewsUrdu News

N1H1قابل میں اب تک محض 12ٹیسٹ مثبت

امسال N1H1قابل میں اب تک محض 12ٹیسٹ مثبت
روال برس سوائن فلو سے کوئی موت واقع نہیں ہے ۔ گذشتہ برس 32اموات درج
سرینگر/14نومبر/سی این آئی//امسال سوائن فلو سے کوئی بھی موت واقع نہیں ہوئی ہے رواں برس N1H1کنٹرول میں ہیں ۔ اس بیچ سکمز صورہ میں گذشتہ دو ماہ کے دوران محض 12مریضوں کا ٹسٹ مثبت آیا ہے ۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق رواںبرس سوائن فلو کنٹرول میں رہنے کے بیچ گذشتہ دو ماہ کے دوران 12مریضوں کا ٹسٹ مثبت آیا ہے۔ گذشتہ ماہ سوائن فلو سے اموات کی خبر کو غلط قراردیتے ہوئے سکمز نے کہا ہے کہ امسال N1H1سے کوئی بھی موت اب تک واقع نہیںہوئی ہے ۔ سکمز کے ایک اعلیٰ آفیسر نے اس حوالے سے بتایا کہ سال 2017میں سوائن فلو سے 32اموات درج کی گئیں جبکہ گذشتہ برس 100سے زائد امریضوں کا ٹسٹ مثبت آیا تھا تاہم اس سال اگرچہ گذشتہ برس سے سردی بہت زیادہ ہیں تاہم سوائن فلو کنٹرول میں ہیں۔ اس دوران ذرائع نے بتایا کہ سوائن فلو کے جراثیم اگرچہ سردی میں زیادہ پنت رہے ہیں اور سرد ی کے ساتھ ساتھ موسم خوشک رہنے کی وجہ سے یہ وائرس ہوا میں زیادہ جلدی پھیل جاتا ہے اور ام سال سردی کے باوجود بارشوں اور برفباری سے مذکورہ وائرس پھیل نہیں پایا جس کی وجہ سے بیماری قابول میں ہیں ۔ سکمز کے ذرائع نے بتایا کہ گذشتہ ماہ سوائن فلو کی وجہ سے موت کے بارے میں جو خبر پھیل گئی تھی وہ خبر غلط تھی جو مریض فو ت ہوا تھا وہ کنسر کی مہلک بیماری میں مبتلاءتھا اور کافی علاج و معالجہ کے باوجود بھی جانبر نہ ہوسکا۔

CNI News Desk
the authorCNI News Desk
Current News of India (CNI) is the first news agency of Jammu & Kashmir. The agency's news reports have a massive reach as they are carried by national as well as local newspapers.

Leave a Reply